$BNB ایک اور بات یہاں پلیز رہنمائی کریں
کہ اوریج کم کرنا اور زیادہ کم کرنا
یعنی بینانس کوین بینک مارکیٹ تریدر سے لیا ۔۔۔۔۔۔کو دیا
کیونکہ وہاں بھی کہتے ہے کہ اتنی پرسن لینا دینا ہے
کہیں سود لینا دینا کی بات تو نہیں گہرائی میں سوچا جایے
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺