بٹکوائن میں شارٹ کی پوزیشن اگر آپ اوپن کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ٹریڈ سیٹ اپ کچھ اس طرح سے بنے گا۔

Entry 1 : 69,000
Entry 2 : 73,000

⚡ Take Profits ⚡

TP 1 : 68,000
TP 2 : 67,500
TP 3 : 67,000
TP 4 : 66,500
TP 5 : 66,000

Final Target : 64,500

== TRADE RULE ==
🔅 اگر آپ کے فیوچر والٹ میں 500 ڈالرز ہیں تو آپ ٹریڈ کو کچھ اس طرح سے اوپن کریں گے۔

Margin : 10$
Leverge : 100x
Traee Size : 1,000$

یہ مارجن پہلی انٹری میں استعمال کریں، اور دوسری انٹری بھی اسی مارجن کے ساتھ لیں۔
$BTC #BTC