اليوم السوق ت دیکھ کر ایک چیز سمجھ آ رہی ہے:
ہر گرین کینڈل خرید کا سگنل نہیں ہوتی، اور ہر ریڈ کینڈل سیل کا.
کبھی کبھی بہترین ٹریڈ وہ ہوتی ہے جو ہم لیتے ہی نہیں. 😅
میں اب پیشن گوئی سے زیادہ کنفرمیشن کو اہمیت دے رہا ہوں.
آپ کا فوکس ابھی BTC پر ہے یا آلٹ کوائنز پر؟ 👀
#BinanceSquare #BTC #Crypto #Trading
$BTC $BNB