#om
ها بھائی कहاں گیا om کے ہولڈر اور یہ بولنے والے کہ یہ کوائن پھر سے اٹھے گا؟
جو بھی لوگ اس کوائن کو سنبھال کے رکھا ہوا ہے اسے بتانا چاہوں گا کہ وقت ہے ایوریج پرائس بنانا ہے تو بنا لو پھر موقع نہیں ملنے والا نہیں ہے۔ مشکل سے ایک بار اس کا مارکیٹ اٹھے گا۔ اس کے بعد یہ گرتا ہی جائے گا پھر سیدھا ڈیلسٹ ہو جائے گا۔ بعد میں مت کہنا کہ کسی نے بتایا نہیں۔