🇵🇰 14 اگست، جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری ذمہ داری ہے۔

آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

#PakistanZindabad