سوال سب کے لیے 👇
SOL ابھی $76.98 پر ہے۔
آپ کے حساب سے اگلی بڑی موو کیا ہوگی؟
A) $76.63 ٹوٹے گا → $75 تک ڈمپ
B) $76.30 ہولڈ ہوگا → $78.5 تک پمپ
C) $76.30 سے $76.94 کے بیچ سائیڈ ویز
کمنٹ میں A, B یا C لکھیں + وجہ بھی بتائیں 💬
میں سب کو ریپلائی کروں گا۔
فالو کر لیں روزانہ لیول کے لیے ✅
#sol #BTC #poll