ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کا اپنے والد آیت
اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کے بعد ایک اہم بیان جاری ہے۔$GOOGLB
ایران کے سپریم لیڈر کہتے ہیں کہ:$GOOGLB
"میں اپنے والد کی موت کا بدلہ اپنے دشمنوں سے ہر صورت لوں گا۔ کسی صورت بھی دشمنوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اگر دشمن یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی موت آسان ہو گی تو یہ وہ بات اپنے ذہن سے نکال دیں۔"$GOOGLB
