$ILV .$TRUMP $CAKE بالکل بھی دل نہیں کر رہا اب کرپٹو مارکیٹ میں پیسے انویسٹمنٹ کرنے کو کچھ دو چار دن بعد ایک بار بائنانس اکاؤنٹ کھول کے دیکھ لیا بس واپس بند کر دیا اداس کر دیا ہے اس نے 😔