$SOL ابهي $85 پر کھڑا ہے جیسے میٹرو میں دروازہ بند ہونے سے 2 سیکنڈ پہلے بندہ — اندر جائے یا باہر رہے، سمجھ نہیں آ رہا 😅

بنیادی طور پر، SOL اوپر جا سکتا ہے کیونکہ ایکو سسٹم میں سرگرمی بڑھ رہی ہے، ڈویلپرز واپس آ رہے ہیں، اور اگر مارکیٹ کا موڈ رسک-آن ہوا تو ہائی بیٹا کوائنز سب سے پہلے بھاگتی ہیں۔ نیچے آنے کا وجہ بھی سادہ ہے: $98 پر حالیہ ریجیکشن ہوا ہے، اور جب تک $86-$87 کا مزاحمت نہ ٹوٹے، لوگ "سیل دی رپ" کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے ہیجنگ یہاں کام آتی ہے — پورا لانگ رہو تو رسک ہے، پورا شارٹ رہو تو مس ہو جائے گا۔ تھوڑا دونوں طرف ڈھانپ کر رہو، تاکہ چاہے اوپر جائے یا نیچے، تمہارا چائے پانی نکل جائے۔

ٹارگٹ: بریک آؤٹ پر $93، ریجیکشن پر $79.

#sol #Write2Earn! #earnwithMCT