$ST النجاح هنا ہے، انتظار کرو، کرپٹو میں یہی سمجھاتے ہیں: صبر سے کام لو، جلد بازی کس بات کی ہے؟ اس پیسے سے گھر نہیں چلانا، پارٹ ٹائم رکھو۔ ایک مثال ہے: آج 1 صفر کے بعد صفر ہے، لیکن کچھ دن بعد یہ صفر ہٹ جائے گا یا کچھ ہفتوں بعد۔ لیکن جن لوگوں نے یہاں پر خریداری کی ہے، 1 صفر ہٹنے کے بعد منافع شروع ہوگا، اسٹاپ لاس کہیں پیچھے رہ جائے گا اور پھر یہاں 1$ پہنچ جائے گا تو کچھ خواب پورے ہوں گے، پھر 10$ پہنچ گیا تو کمانے کی ضرورت نہیں۔ اب یہ وقت پر منحصر ہے: 1 دن، 10 دن، 1 مہینہ، یا 1 سال۔ روزانہ 100$ بنا کر بھی سال میں 36k بناو گے، اور اگر یہ ان نمبروں کو کراس کرتا ہے تو یقیناً 36k سے اوپر ہی جاؤ گے۔ تو ایک جگہ ٹکے بیٹھ جاؤ، اگر اچھا لگے تو جواب دینا، نہیں لگے تو انتظار کرو: 1$ یا 10$۔ شکریہ