"سلام دوستو! آج مارکیٹ پھر سے لال (Red) ہے اور بہت سے لوگ پریشان نظر آ رہے ہیں۔ لیکن ذرا رکیں اور میری ایک سادہ سی مثال پر غور کریں:
​فرض کریں آپ سبزی منڈی جاتے ہیں اور پتا چلتا ہے کہ ٹماٹر کی قیمت 200 روپے سے گر کر 100 روپے ہو گئی ہے۔ آپ کیا کریں گے؟ کیا آپ اپنے گھر میں پڑے ٹماٹر سستے داموں بیچ دیں گے؟ یا آپ خوش ہوں گے کہ اب 100 روپے میں زیادہ ٹماٹر مل رہے ہیں؟
​یہی حال کرپٹو کا ہے۔ جب بٹ کوائن یا سولانا کی قیمت نیچے آتی ہے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کوائن 'خراب' ہو گیا ہے۔ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ ابھی وہ 'سستے سیل' پر لگا ہوا ہے۔
​گھبرانے والے لوگ گھاٹے میں بیچ کر بھاگ جاتے ہیں، جبکہ سمجھدار انویسٹر اسے ایک موقع (Discount) سمجھتے ہیں۔ ٹماٹر کی طرح مارکیٹ کی قیمت بھی دوبارہ اوپر جائے گی، بس آپ کے پاس صبر ہونا چاہیے۔
​اگر آپ نے اچھی چیز خریدی ہے، تو ریٹ گرنے پر پریشان نہ ہوں، بس انتظار کریں۔
​آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ اس 'سیل' سے فائدہ اٹھا رہے ہیں یا ڈر رہے ہیں؟ 😂"#CryptoUrdu