🚨 عاجل: دونالد ٹرمپ اور Crypto Market پر بڑا اثر
دونالد ٹرمپ کے حالیہ بیان نے عالمی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی ایکشن کی خبروں کے بعد سرمایہ کاروں میں خوف بڑھ گیا ہے، جس کا سیدھا اثر Bitcoin اور دیگر کرپٹو کرنسیز پر پڑ رہا ہے۔
📉 اگر جنگی کشیدگی بڑھی تو کرپٹو مارکیٹ میں مزید دباؤ آ سکتا ہے، جبکہ
📈 حالات بہتر ہوئے تو تیزی (bull run) دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔
⚠️ اس وقت مارکیٹ uncertainty میں ہے — smart investors محتاط رہیں!