بڑے بڑے چہرے انگلش اردو میں جو جیسا کھیل رہے ہیں وہ صرف 2.3 فیصد دنیا کو سمجھ آتا ہے
وہ کھل کر کیوں کھیل رہے ہیں اس لیے کہ انکو پتہ ہے جو وہ کر رہے ہیں وہ 98 فیصد دنیا کو سمجھ ہی نہیں آ رہا
میں نام نہیں لیتی صرف ایک شحص نے ابھی تک کم سے کم بھی 20 ملین ڈالر سے زیادہ کا سیکم کیا ہو گا صرف ایک ٹوکن میں باقی سب کو چھوڑ دیں تو بھی یہ کم سے کم اس سے زیادہ ہو گا
اب جو سمجھتا ہے وہ کہے گا اس نے غلط کیا تو جواب ہے
کچھ غلط نہیں کیا اگر ٹوکن کا کھیل کھیلنا ہے تو اسکا واحد ایک ہی طریقہ ہے کہ دنیا کو الو بناؤ اور کباڑ جو فری بنتا ہے اسکو بیچو دنیا ڈوبتے اور وہی دوبا ہوا آپکا پرافٹ ہو اس کے علاوہ ٹوکن کھیل میں کسی اور طریقے سے پیسہ کمانا ممکن ہی نہیں تو پھر اس نے کیا غلط کیا
اس کام کو صیح طریقے سے کرنے کا بھی یہی طریقہ ہے کہ دنیا کو الو بناؤ پرائس ہائی لے جاؤ اور پھر ملین کی سپلائی بیچ دو$BTC