أول عيد الفطر في باكستان🌙
بعد 4 أيام فقط من الاستقلال، احتفلت الدولة الوليدة باكستان بأول عيد فطر لها.
قائد أعظم محمد علي جناح، مع قادة بارزين آخرين من حركة باكستان، أدوا صلاة العيد في العيدgah في طريق بندر (ما هو الآن طريق MA جناح) في كراتشي.
#ملاحظة: تم تحسين هذه الصور باستخدام الذكاء الاصطناعي (LLM)، الصور الأصلية موجودة في قسم التعليقات.

پاکستان میں پہلی عیدالفطر🌙
آزادی کے محض 4 دن بعد، نوزائیدہ ریاستِ پاکستان نے اپنی پہلی عیدالفطر منائی۔
قائداعظم محمد علی جناح نے تحریکِ پاکستان کے دیگر ممتاز رہنماؤں کے ہمراہ کراچی کی بندر روڈ (موجودہ ایم اے جناح روڈ) پر واقع عیدگاہ میں عید کی نماز ادا کی۔
#نوٹ: ان تصاویر کو AI (ایل ایل ایم) کے ذریعے بہتر (enhance) کیا گیا ہے، اصل تصاویر کمنٹ سیکشن میں موجود ہیں۔