اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے
“ٹرمپ پر مزید اعتبار کرنا اس کی بات پر تالیاں بجانا چھوڑ دیں”
ایران میں اگر اسرائیل کامیاب ہوگیا اور رجیم چینج ہونے کے بعد اگلی حکومت اسرائیل اور آمریکا کے نیچے کام کریگی اور اگلا نمبر پاکستان کا ہوگا نیتن یاہو نے کافی بار ذکر کیا ہے کے ایران کے بعد پاکستان کو جوہری تناصب کو ختم کرینگے

ہندوستان اور اسرائیل اب پاکستان کیخلاف سازش کریں گے؟ ٹرمپ نتن یاہو کا دوست ہے اور نتن یاہو مودی کا پکا دوست ہے بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف جارہیت کرے گا اور آمریکا اس کی فل سپورٹ کریگا
صحافی حامد میر