#vanar $VANRY مرحبًا، کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کو پوسٹ کرنے سے بائننس کے 100 پوائنٹس مل جائیں گے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ نہیں ملیں گے، لیکن پھر بھی میں پوسٹ کر رہا ہوں، شاید مل جائیں۔ اب 100 الفاظ کے لیے اتنا کچھ لکھنا پڑ رہا ہے۔ ہیئے، غربت تیری بے..... یہ والی ریلی کسی نہ کسی نے ضرور دیکھی ہو گی، بس سمجھ جاؤ اب شاید ہو گئے 100 الفاظ، اس لیے اب بس ختم کرتا ہوں بات، اگر کسی نے یہ پورا پڑھ لیا ہو تو وہ بھی میری طرح فریق ہے۔