#CryptoIntegration 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *22 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *17 اگست 2025ء* 💎
🔖 *02 بھادوں 2082ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

💦 *تقدیر اور اللہ تعالیٰ کا عرش!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے مخلوقات کی تقدیریں تحریر فرما دیں تھیں ۔ فرمایا : اور اس کا عرش پانی پر تھا۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6748»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄