آج مايع آپکو ایسی بات بتانے والا ہوں جو ہر بندے کو پتہ ہونی چاہیے۔ یہ کرپٹو ٹریڈرز کے لیے بہت ضروری ڈسکشن ہے۔

ساتوشی ناکاموٹو:

ایک بہت بڑے کرپٹو ہولڈر ہیں جو پوری دنیا کے 11ویں امیر ترین آدمیوں میں سے ایک ہیں۔ یہاں تک کہ ان کا نام بھی اصلی نہیں ہے کوئی اور نام ہے جو آج تک کسی کو نہیں پتا۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ سرجیو دیمین لرنر 2015 میں Co_Founder تھے Rootstock Labs کے جو بہت بڑے کرپٹو ریسرچر بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ستوشی ناکاموٹو نے یہ سارے بٹ کوائنز کو الگ الگ کرکے 22,000 والٹس میں رکھے ہوئے ہیں جو کل ملا کر 1.1M بٹ کوائنز ہیں۔ جو لگ بھگ $100 بلینز کے آس پاس ہیں۔

الحقائق والآثار:

تو کیا آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا ہے کہ اگر ستوشی ناکاموٹو اپنے یہ سارے بٹ کوائنز ایک ساتھ بیچ دیں تو بٹ کوائن بہت بری طرح کریش بھی ہو سکتا ہے جس سے باقی الٹ کوائنز اور اسٹاک مارکیٹس میں بھی کریش دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ ابھی بٹ کوائن کی سپلائی 19M ہے۔ ویسے ٹوٹل سپلائی 21M ہے جس میں سے 5% سپلائی ستوشی ناکاموٹو کے پاس ہے۔ جو بٹ کوائن کا 80% حصہ کھا سکتی ہے۔

#REVABinanceTGE #HotJulyPPI #MarketTurbulence #DeFiGetsGraded $BTC

BTC
BTC
73,578
-1.41%