#wajid_ur_rahman
#P2P_Scam
#Help_Alert

1 بندہ یار USDT خریدنے کے بعد تنازعہ کیا، بینک نے فریز کر دیا ہے، تمام ادائیگیاں پھنس گئی ہیں، $1000 تھیں، ادائیگی UBL سے کی ہے، اب جواب نہیں کر رہا ہے، سب جگہ سے بلاک کر دیا ہے اُس نے۔
اگر کسی کو کوئی طریقہ یا چال معلوم ہے تو براہ کرم مدد کریں، بہت مہربانی ہوگی۔
میں نے Trust کر کے بندے کو 2 بار آرڈر کر دیا اور اُس نے دھوکہ دیا۔ ایسے لوگوں کا کیا یقین ہو گا اللہ پر جو لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں۔

اگر کوئی مدد کر سکتا ہے میری تو براہ کرم مجھے WhatsApp پر سمجھا دے 03120115442 یہ میرا نمبر ہے