شعار المعتمد من باهي قد تم خداعه بمبلغ 58 ألف والآن لا يعمل، الطلب لباهي هو منذ 4 أيام
Waheed918
·
--
خدمة عامة !!
P2P ہمیشہ تصدیق شدہ لوگوں سے تجارت کریں اور سب سے بڑی بات غیر معمولی سرگرمیوں میں شرکت نہ کریں۔ آج کل اس میں بہت زیادہ دھوکہ دہی ہو رہی ہے۔ ہوشیار رہیں!
اپنی Binance ایپ پر بس صرف ایک ہی اکاؤنٹ استعمال کریں اگر زیادہ استعمال کریں گے تو اعلیٰ امکانات ہیں کہ اکاؤنٹ آپ کا بند ہو جائے۔ اس چیز کا بہت خیال رکھیں، جو اکاؤنٹ نمبر آپ نے ایڈ کیا ہے اسی سے ہمیشہ ڈپازٹ اور وِڈ ڈرا کریں۔
اس کے علاوہ اگر کوئی دھوکہ کرتا ہے P2P کے اندر تو فوراً Binance کو رپورٹ کرنا ہے ! ثبوت اپنے پاس رکھنا ہے کہ کتنا پیسہ بھیجا !!
ٹریڈنگ کے حوالے سے کچھ ضروری باتیں شیئر کرنی تھیں آپ سے !! 1. مستقبل کی تجارت تب کریں جب سیکھ جائیں 2. زیادہ لیوریج زیادہ تر نقصان ہے 3. ہمت نہ ہاریں 4. تجارت کھولنے کے بعد جلد بازی نہ کریں 5. ایک دو سکے منتخب کر کے ان کے اندر تجارت کریں 6. اوور ٹریڈنگ سے پرہیز کریں۔ 7. ہر وقت تجارت نہ کیا کریں۔ جب تسلی ہو جائے سکے بڑے ہیں تب تجارت کھولنا ہے۔
#Binance #BinanceSquareTalks #ScamAwareness
إخلاء مسؤولية: يتضمن آراء جهات خارجية. لا تُعدّ نصيحة. يُمكن استخدام Binance AI دون أي ضمان.اطلع على الشروط والأحكام.
1
15
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.