#MyTradingStyle سوش سمجھ کر، صبر کے ساتھ!” 🧘‍♂️💹

میں اسکیلپر نہیں، نہ ہی FOMO کا شکار 😅
میں ہوں سوئنگ ٹریڈر – چارٹ دیکھتا ہوں، صبر رکھتا ہوں اور موو کا انتظار کرتا ہوں 📈⌛

✅ ٹرینڈ فالو کرتا ہوں
✅ SL ٹائٹ رکھتا ہوں
✅ جذبات کو سائیڈ پر رکھ کر ٹریڈ کرتا ہوں

آپ کا ٹریڈنگ اسٹائل کیا ہے؟ 👇👇