$TRB
$TRUMP
$XRP
کیا کوئی ماہر مجھے بتا سکتا ہے کہ مجھے انہیں کب تک بیچنا چاہئے یا ابھی روک کر رکھوں؟ سپورٹ میں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ ٹرمپ ٹی آر بی ایکس آر پی ڈاٹ ٹی آر ایکس ڈاچی شیبا جے ایس ٹی فلاکی نیرو ڈاگز ون۔ مجھے تو جہاں تک لگتا ہے کہ میں نے اپنا پیسہ فضول میں اپنے اس میں بلاک کیا ہوا ہے اور کتنا صبر کروں؟ بس یہ بتا دیں۔ شروع سے سنتے آ رہے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ دو سال ہو گئے ہیں مجھے ان سب کو اکٹھا کرتے، جمع کرتے ہوئے، ہولڈ رکھنے ہوئے۔ کس سال میں انہیں بیچوں اور کب بیچوں، کب نہ بیچوں؟