$PEPE باتا نہیں کہ پیپے کی اتنی مارکیٹ کیوں جا رہی ہے مجھے تو لگتا ہے اس پہ لوگوں کا پیسہ انویسٹ کروایا جا رہا ہے ..ایک بڑا گیم کیا جا رہا ہے.. اوم والا سین ہوگا پیپے کے ساتھ...