ٹرمپ بھائی کا کوائن پچھلے کافی دنوں سے پمپ ہو رہا ہے اور مجھے لگتا ہے یہ جعلی پمپ ہے، اس کا پیچھا دیکھو، کافی وجوہات ہیں
1 تو یہ ہے کہ لوگوں کو اپنی طرف اٹریکٹو کرنا، لوگ اس میں پیسہ لگائیں اور پھر کوائن اس طرح کریک ہوتا ہے کہ لوگوں کا اکاؤنٹ کہلو ہو جاتا ہے
جب ٹرمپ کوائن لانچ ہوا، تب آپ نے دیکھا کہ 85 ڈالر سے 50 ڈالر پر 45 منٹس میں آیا اور بعد میں 50 سے 9 ڈالر تک بھی گیا، اب یہ پمپ ہو کر 15 ڈالر تک گیا لیکن صرف سکیم ہے
آپ نے اس کی بیوی اور بیٹے کا بھی کوائن دیکھا کس طرح کراش ہوا اور لوگوں کا اکاؤنٹ فریش ہوا، مجھے اس کوائن پر بالکل بھی یقین نہیں
جب ایک لیڈرز سکیم کر سکتا تو پھر کیا نہیں ہو سکتا
پلیز کیئر فل رہیں اور ان جیسی کوائنز سے دور رہیں

أب يا، ديهكا، كراش ہو سکتا ہے #BinanceAlphaAlert #BTCBreaksATH110K #BinanceHODLerHAEDAL #DinnerWithTrump #MerlinTradingCompetition $BTC


