#MastercardStablecoinCards Bitcoin هي عملة رقمية (digital currency) جو 2009 میں ساتوشی ناکاموٹو نام کے ایک نامعلوم شخص یا گروپ کے ذریعے بنائی گئی تھی۔ یہ decentralized hoti hai، یعنی اس پر کسی حکومت یا بینک کا کنٹرول نہیں ہوتا۔ Bitcoin blockchain ٹیکنالوجی پر کام کرتا ہے، جس میں ہر ٹرانزیکشن محفوظ اور شفاف ہوتی ہے۔ لوگ اسے آن لائن سامان اور خدمات خریدنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، اور اسے سرمایہ کاری (investment) کے طور پر بھی کیا جاتا ہے۔ Bitcoin کی supply limited ہے—صرف 21 million سکے بنائے جا سکتے ہیں۔ آج یہ دنیا کی سب سے مقبول cryptocurrency بن چکی ہے۔