دوغي كوين آج کل کافی فعال چل رہا ہے، قیمت $0.1735 تک پہنچ چکی ہے اور 24 گھنٹوں میں 3.26% کا پمپ آیا ہے۔ مارکیٹ تھوڑا بلش لگ رہا ہے، اگر مومینٹم جاری رہا تو DOGE $1 تک بھی جا سکتا ہے۔ لیکن تھوڑا محتاط بھی رہنا چاہیے کیونکہ مارکیٹ پریشر بھی موجود ہے۔ اپنی تجزیہ کے ساتھ تجارت کرو۔#Dogecoin