🚀 "بعض لوگ بائننس میں کرپٹو ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں لیکن کر نہیں پاتے۔ کچھ کو تو نقصان ہونے کا ڈر ہوتا ہے، کچھ کو تو علم نہیں ہوتا کہ کیسے کریں، اور کچھ کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کون سا کوائن منتخب کرنا ہے۔ ان چیزوں کی وجہ سے لوگ ہمت ہار جاتے ہیں اور سیکھتے نہیں ہیں۔ میرا کہنا ہے کہ کوشش کرتے رہو، ہمت مت ہارو، ایک دن سیکھ جاؤ گے۔ خود پر یقین کرو.
$PEPE