#XRPETF سيضخ فجأة لذا تمسك به واجعل ربحك على نقدك 😭
اور مجھے نہیں پتہ زیادہ انگریزی پر یہ بات بھی صحیح ہے یہ لوگ ٹاسک کے کمانے دیتے ہیں آپ بھی اپنا ربح لیں اور چلتے بنیں جو جتنا چاہے کوشش کرے پر ربح تو حق ہے نا سب کا اور میرے اردو آپ کو ڈسٹرب کرے پر بس میں وقت گزار رہا ہوں آپ اپنے وقت پر دھیان دیں ہر ایک لمحہ آپ سب کا قیمتی ہے امید سمجھ آ گئی ہوگی.
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے زندگی میں کامیابی عطا فرمائے
آمین .
کنگ صاحب
wait for it