ميغا سكندل
آك كوين ہے $LAYER
بنانس اس کا ريٹ كيا بتا رہا ہے اور گوگل پر دوسری ايكسيجز کا ريٹ ديكھیں۔ زمين آسمان کا فرق ہے
یہ کیا ٹوپی ڈرامہ ہے کوئی وضاحت کر سکتا ہے؟
اگر ہمارے ساتھ ایسی بغیرتی کرنی ہے تو پھر ہم یہاں کیوں جھک مار رہے ہیں