اس وقت کون سا کوئن بہتر ہے جو ہر 2 یا 4 دن بعد خرید و فروخت پر منافع دے رہا ہو ؟ وہ ایکسپرٹ رہنمائی کریں جنہیں اس چیز کا تجربہ ہے . مثال کے طور پر میرے پاس 200 یو ایس ڈی ٹی ہیں ۔ اب میں انکو کونسے کوئن پر لگاؤں جو میں سستا خریدوں اور وہ 2 سے 4 دن پر اوپر جا کر مجھے کچھ فاہدہ دے سک اور میں اسے سیل کرسکوں