70 دن کی ٹریڈنگ کا تجزیہ

میں نے 45 دن نقصان کیا ہے اس کے بعد میں نے صبر کرنا شروع کردیا اب الحمدللہ رب العالمین منافع میں جا رہا ہوں