جو کوائن خرچ کرے گی وہ اپ جائے گی
جیسے بٹ کوائن جب سے آئی ہے ہر ایکسچینج میں اس کی کوئی نہ کوئی انگیجمنٹ، ایکٹیویٹی، یا مہم رہتی ہے چاہے بل رن ہو یا نہیں،
مجھے لگتا ہے کہ بٹ کوائن جتنا کماتی ہے اس کا 50% دوبارہ صارفین کو ان سرگرمیوں میں انعام دے دیتی ہے، جیسا کہ پیپسی پوری دنیا میں پیپسی بہت خرچ کرتی ہے
Guys مجھے btc کی سرگرمیوں میں 6 دفعہ انعام ملا ہے آپ کو کتنا ملا ہے ضرور شیئر کریں،
الفا اور bsc اور سول کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کوائن لانچ کر کے انگیجمنٹ ختم صرف ایئردراپ دے دیتے ہیں کوئی مزید خرچ نہیں کرتے
Guys مجھے btc کی سرگرمیوں میں 6 دفعہ انعام ملا ہے آپ کو کتنا ملا ہے ضرور شیئر کریں،
$BTC #WriteToEarnUpgradel $BNB to