$BTC $DOT $UNI "الاتساق هو المفتاح للنجاح في الكريبتو! 🔑 لقد مرت 4 أيام من صمت السوق، ومراكزي في DOT و UNI في الوقت الحالي عند نقطة التعادل.
كشخص مبتدئ، تعلمت أن عدم التداول هو أيضًا نوع من التجارة. ألتزم بأهداف ربح 10% ولا أسمح للعواطف أن تدفعني للبيع في حالة من الذعر. التجارة الفورية تدور حول الصبر! 🧘♂️
إلى مجتمعي: كيف تقضي وقتك عندما يكون السوق جانبياً؟ هل تنتظر أم تبحث عن فرص جديدة؟ 👇"
اردو تحریر:
"کرپٹو میں کامیابی کا راز مستقل مزاجی ہے! مارکیٹ پچھلے چاردن سے ایک ہی جگہ رکی ہوئی ہے اور میرے DOT اور UNI کے کوائنز ابھی خرید قیمت کے برابر ہیں۔
ایک بگنر کے طور پر میں نے سیکھا ہے کہ کبھی کبھی کچھ نہ کرنا بھی ایک بہترین ٹریڈ ہے۔ میں اپنے 10% منافع کے ہدف پر قائم ہوں اور جذباتی ہو کر بیچنے کے حق میں نہیں ہوں۔ اسپاٹ ٹریڈنگ نام ہی صبر کا ہے! 🧘♂️
میری کمیونٹی سے سوال: جب مارکیٹ ایک جگہ رک جائے تو آپ کیا کرتے ہیں؟ انتظار کرتے ہیں یا نئے کوائنز تلاش کرتے ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇"
#UNI #dot #BinanceSquare #hold #sporttrading