6 دين ہو گئے وِدڈراؤل کو سٹل پیمنٹ نہیں ، ویڈیوز اور بائنس کی پوسٹ دیکھنے کے بعد میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ بس آج صبح 5:00 بجے تک انتظار کریں کچھ لوگوں کی تنخواہ بھی آنی ہے اور ان کا ایونٹ بھی ختم ہو جائے گا عید الفطر ان شاء اللہ پیمنٹ آ جائے گی سب بھائیوں کے۔
#nft #WithdrawalProblem #nfttresure #earnnft #WithdrawalIssue