بيتكوين ني 65,000 ڈالر کا اہم لیول کراس کر دیا (امریکی نوکریوں کی رپورٹ کے اثر سے)
🗣️ اس وقت بیتكوين کی قیمت 65,000 ڈالر کی اہم سطح کو عبور کر چکی ہے۔ اس تیزی کی اصل وجہ امریکا کی جولائی جابز رپورٹ ہے، جو اندازوں کے مقابلے میں بہت خراب آئی ہے (امریکا میں 23,000 ملازمتیں کم ہوئی ہیں)۔
📢 جولائی جابز رپورٹ کے مطابق امریکا کی معیشت نے غیر متوقع طور پر 😱 23,000 نوکریاں کھو دی ہیں، جبکہ ماہرینِ معاشیات کو امید تھی کہ مارکیٹ میں مزید 80,000 نوکریوں کا اضافہ ہوگا۔
جابز رپورٹ خراب آنے سے امریکی فیڈرل ریزرو پر شرحِ سود کم کرنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے، جس کے نتیجے میں بیتكوين کو بہت بڑا بوسٹ ملا اور مارکیٹ مثبت ہو گئی
$NVDA.US ( نِوڈیا کارپوریشن )
$AAPL.US ( ایپل اِنک.)
#Write2Earn #BitcoinNewAllTimeHigh