$PEPE اپنی کل رقم کے 30٪ رقم سے مارکیٹ ریٹ پر انٹری لے لیں ۔

باقی اپڈیٹ موقع کی مناسبت سے ساتھ ساتھ ملتی رہے گی ۔

نوٹ:- یہ شیڈول صرف لانگ ٹائم ٹریڈنگ کے لئے ہے ۔

شارٹ والے بھی مناسب قیمت دیکھ کر خریدوفروخت کرتے جائیں باقی دماغ کو حاضر رکھ کر کام کریں پرافٹ ضرور ہو گا ان شاءالله

نوٹس:- ابھی جب میں یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں اس وقت کے مارکیٹ ریٹ کی بات کی ہے بعد میں اگر ریٹ زیادہ ہو جائے تو پھر اپنے حساب سےمناسب قیمت پر خرید لیں

#HotTrends

#Write2Erarn

#PEPEPricePredictions